: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیس،18جولائی(ایجنسی) فرانسیسی وزیر صحت نے بتایا ہے کہ نیس حملے میں زخمی ہونے والے متعدد افراد کے علاج کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پچاسی میں سے پندرہ افراد ابھی تک زیرعلاج ہیں اور ان کی
حالت نازک ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس دہشت گردانہ کارروائی میں زخمی ہونے والے ایسے افراد جن کو ڈسچارج کر دیا گیا ہے،ان میں سے بھی متعدد کو مزید طبی امداد کی ضرورت ہو گی۔ گزشتہ ہفتے نیس میں ٹرک سے کیے گئے دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں چوراسی افراد ہلاک ہو گئے تھے۔